Duration 1:53

Covid in India: Nurse fighting to save lives on the frontlines - BBC URDU

44 573 watched
0
451
Published 3 May 2021

جب ان تھک محنت کے باوجود بھی مریض کی جان نہ بچ سکے تو طبی عملے پر کیا گزرتی ہو گی؟ چند روز قبل دہلی میں کورونا وارڈ کی ایک نرس کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی تھی جس میں وہ بہت محنت سے ایک مریض کی جان بچانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ بی بی سی کے ساتھ صفِ اوّل پر کام کرنے والی اس نرس کی بات چیت دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔ #Covid #Delhi #Coronavirus #CovidInIndia #Hospital #FrontlineWorker #Nurse #SavingLives CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 54