Shandar Isteqbal | Maulana Fazal ur Rehman Entery in Jamia Qadria Bhakkar Punjab 04-June-2021 - Al Jamiat TV
Video : President Jamiat Ulama-e-Islam Maulana Fazal ur Rehman
Audio : Nazam Hafiz Munir Ahmad
Ay Ferzandi Mufti Ay Shair Nadar
سربراہ پی ڈی ایم قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ روز بھکر تشریف لائے جامعہ قادریہ پہنچنے پر انکا شاندار استقبال کیا گیا نماز عصر کے بعد ضلع کی تمام تحصیلوں کی مجلس عمومی کے ارکان سے ملاقات اور پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا نماز مغرب کے بعد جمعیت علماء اسلام کے دیرینہ کارکن سلیم غوری کے بیٹے عمیر خان غوری ،عامر غوری اور عابد غوری کا نکاح پڑھایا
اسکے بعد ورکرز کنونشن میں کارکنان سے خطاب کیا اور پر تکلف عشائیے میں شرکت فرمائی اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور انصار الاسلام کی طرف سے سخت سیکورٹی کے انتظامات کئیے گئیے تھے
#JUI #Maulana #FazalurRehman