Duration 4:42

US bill on Islamophobia | اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکی سفیر مقرر کرنے کا بل | VOA Urdu USA-ES

1 606 watched
0
46
Published 18 Dec 2021

امریکہ کی کانگریس نے ایک مسلمان رکن الہان عمر کے پیش کردہ اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکہ کے خصوصی سفیر کا تقرر ہوگا۔ کیا یہ بل امریکہ کی سینٹ سے بھی منظور ہو سکے گا؟ تفصیلات بتا رہی ہیں نیلو فر مغل۔

Category

Show more

Comments - 2